کوچ[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جولاہوں کا برش جس سے تانی صاف کرتے ہیں یہ خس کے تنکوں کا بنا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - جولاہوں کا برش جس سے تانی صاف کرتے ہیں یہ خس کے تنکوں کا بنا ہوتا ہے۔ کوچی گری (فارسی)